اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایوان صدر کی ویب سائیٹ کے مطابق ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے نئے عیسوی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال تمام شعبوں میں باہمی تعاون،یکجہتی اور دوطرفہ تعلقات میں فروغ اور استحکام کا سال ہوگا ۔
.......
/169